امریکا کی یونیورسٹیز میں علوم اسلامیہ کے شعبہ جات قائم ہیں جب کہ ان کے علاوہ بھی بے شمار ادرے قائم ہیں جو اسلامی موضوعات پر کام کررہے ہیں۔ ذٰل میں ان کا تعارف دیا جارہا ہے۔
سٹینفورڈ یونیورسٹی
سٹینفورڈ یونیورسٹی میں عباسی پروگرام(برنامج العباسیہ للدراسات الاسلامیۃ) کے تحت علوم اسلامیہ کے تمام پروگرامز منعقد ہوتے ہیں۔ فکر...