امریکا کے تحقیقی ادارے

ہارورڈ یونیورسٹی

ہارورڈ یونیورسٹی

ہارورڈ یونیورسٹی میں علوم اسلامیہ کے بے شمار پروگرام جاری ہیں۔ یہ شعبہ پرنس الولید بن طلال اسلامک اسٹڈیز پروگرام کے اشتراک سے چلتا ہے۔ علوم اسلامیہ  کی آٹھ الگ  الگ فیکلٹیز ہیں جو  لاتعداد پروگرام اور اعلی درجے کی تحقیق کرواتی ہیں۔

ڈیپارٹمنٹ کا آفیشل لنک یہ ہے:

https://islamicstudies.harvard.edu/

اکیڈمک ڈیپارٹمنٹس

https://islamicstudies.harvard.edu/academics

ہارورڈ ڈیوائنیٹی اسکول کا آفیشل لنک

https://hds.harvard.edu/media-expertise/islam

اسلامک اسٹڈیز ہارورڈ کے پارٹنرز جہاں تحقیق کو مختلف شعبہ جات سے  لنک کرکے  مزید مؤثر بنایا جاتا ہے:

https://islamicstudies.harvard.edu/our-harvard-partners

Related Posts