فکر اسلامی آن لائن فورمز

الراصد

الراصد

                                                               یہ ویب سائٹ اہل السنۃ والجماعۃ کا ماہانہ جریدہ شائع کرتی ہے۔ اس ویب سائٹ پر فرق ومذاہب، دراسات اور متعدد چیزیں موجود ہیں۔ یہاں تازہ ترین مضامین موجود ہوتے ہیں۔ اس ویب سائٹ کا اہم اور ممتاز شعبہ یہاں شیعہ سنی اختلافات کی اندرونی اور اصلی صورت حال پر مضامین ہیں۔ نیز شیعہ سنی اختلافات اور اہل السنۃ والجماعت کے موقف کو واضح کرنے والی ویب سائٹس کے لنکس پر بھی  یہاں موجود ہیں۔

جواب دیں