تحقیقی مضامین کے ذخیرے

ایس ایس آر این

ایس ایس آر این


                               ایس ایس آر این ریسرچ پیپرز کے حوالے سے دنیا کے بڑے ڈیٹا بیسز میں شمار ہوتا ہے۔ اس ڈیٹا بیس پر موضوعات  کا الگ سے سیکشن نہیں ہے۔ شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں لاکھوں کی تعداد میں پیپرز موجود ہیں جنہیں منظم کرنا بھی کوئی آسان  ہدف نہیں ہے۔ بہر حال یہ اسلامک اسٹڈیز کےہزاروں ٹائٹلز کا ریکارڈ رکھتا ہے۔ یہاں علوم اسلامیہ سے متعلق بے شمار پیپرز موجود ہیں جنہیں سرچ کیا جاسکتا ہے۔

                                     یہاں ریسرچ پیپرز کے ایبسٹریکٹ آسانی سے مل جاتے ہیں جب کہ پورا پیپر داؤن لوڈ کرنے کے لیے رجسٹریشن ضروری ہے جو سستے داموں مل جاتی ہے۔ بغیر رجسٹریشن کے بھی ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت موجود ہے مگر وہ خفیہ رکھی جاتی ہے۔

جواب دیں