مکتبہ شاملہ

مکتبہ شاملہ میں بک مارک لگائیں

مکتبہ شاملہ میں بک مارک لگانے کا طریقہ

مکتبہ شاملہ جہاں بند کریں وہیں سے دوبارہ شروع کرنے کا طریقہ اس ویڈیو میں سمجھایا گیا ہے ساتھ میں مکتبہ شاملہ میں تلاش کے نتائج محفوظ کرنے کا طریقہ بھی ساتھ موجود ہے۔ مختصر یہ کہ مکتبہ شاملہ میں Bookmark کے متبادل کے طور پر "علامۃ مرجعیۃ” کا آپشن استعمال کیا جاتا ہے۔ تفصیل ہمارے یوٹیوب چینل پر اس ویڈیو میں موجود ہے۔

Subscribe to our YouTube Channel

Related Posts

جواب دیں