قرآن انڈیکس ڈاؤن لوڈ
اس سافٹ وئیر میں قرآن کریم کا مکمل ریکارڈ موجود ہے۔ اس کی فہرست سے قرآن کریم کے ہر لفظ کی تعداد ، ہر حرف کی تعداد آیات کی تعداد تلاش کی جاسکتی ہے۔ کسی خاص سورت میں یا کسی خاص حصے میں بھی مطلوبہ الفاظ/حرف یا آیات کی تعداد پوچھی جاسکتی ہے۔ باحوالہ مطلوبہ حصوں کو الگ کیا جاسکتا ہے اورکاپی کرکے پیسٹ بھی کیا جاسکتا ہے۔ قرآن کریم کی انڈیکسیشن کی تمام ترسہولیات جو صرف خواب میں دیکھی جاسکتی ہیں وہ یہاں موجود ہیں۔ قرآن انڈیکس کا سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے قرآن انڈیکس کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں۔