ویب سائٹ سے متعلقہ خبریں

باحثین ریسرچ ٹولز کا تعارف

باحثین ریسرچ ٹولز کا تعارف

”اس پراجیکٹ کا مقصد  جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے علوم اسلامیہ کے ڈیجیٹل ذخائر کی   ترتیب وتنظیم  ہے۔ بکھرے  ہوئے ڈیجیٹل ذخائر سے  استفادہ ناممکن تو نہیں مگر مشکل ضرور ہے۔ تحقیق  کاروں کے لیے یہ پراجیکٹ انتہائی مفید ثابت ہوگا۔“ اس کتابچے میں بتایا گیا ہے کہ باحثین علوم اسلامیہ ریسرچ ٹولز  کی تیاری کے لیے   کن  منصوبوں پر کام کررہے ہیں۔مکمل کتابچہ ڈاؤن لوڈ کریں۔

 

Related Posts

جواب دیں