یہ ویڈیو باحثین ریسرچ ٹولز سے متعلق راہ نمائی کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس سے ابتدائی سطح کے طالب علم سیکھ سکتے ہیں کہ :
باحثین ریسرچ ٹولز کو کیوں استعمال کیا جائے؟
باحثین ریسرچ ٹولز کو کیسے استعمال کیا جائے؟
یہ ٹولز آپ کے ریسرچ ورک میں کس طرح مدد کرسکتے ہیں؟
تلاش کرتے ہوئے کن اہم باتوں کو مد نظر رکھنا چاہیے؟