ہمیں ضرورت ہے
”باحثین نیٹ ورک کو پرخلوص اور محنتـ پر یقین رکھنے والے رفقائے کار کی ضرورتـ ہے۔“
ہم اپنے سلسلے کو وسعت دینے کے لیے دنیا بھر سے رفقائے کار کی شرکت کے خواہش مند ہیں۔ ”باحثین“ علوم اسلامیہ میں تحقیق کرنے والوں کا نیٹ ورک ہے جسے ہم سب سے بڑا نیٹ ورک بنانا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ہم ایسے افراد کی تلاش میں ہیں جو اس شعبے میں خصوصی مہارت یا دلچسپی رکھتے ہوں اور اس حوالے سے مزید ترقی کے خواہش مند ہوں یا اس سلسلے کو لوگوں میں متعارف کروانا چاہتے ہوں۔ ایسے افراد کو نیٹ ورک میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
اگر آپـ اس مقصد کے لیے پرعزم ہیں تو ہمارے رفیق سفر بنیے!
ہم تین شعبوں کے لیے افراد کی تلاش میں ہیں: