مائیکرو سافٹ آفس میں پیراگراف کے درمیان فاصلہ کم یا زیادہ کریں
This post is about: Manage Space Between Paragraphs in MS Office
مائیکروسافٹ آفس میں دو پیرا گرافوں کے درمیان مناسب فاصلہ پہلے سے موجود ہوتا ہے۔ لیکن بعض اوقات اس فاصلے کو کم یا زیادہ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ پیراگرافوں کا درمیانی فاصلہ کم یا زیادہ کرنے کے لیے مائیکروسافٹ آفس کےدرست طریقے کا علم ہونا ضروری ہے۔
بعض نئے لکھاری Enterکےبٹن کے ساتھ نئی لائن بنا کر زبردستی اسپیس پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ بالکل غلط ہے اور فارمیٹنگ کے دوران کسی بھی موقع پر ناگہانی آفت بن کر سامنے آسکتا ہے۔ لہذا فاصلہ کم یا زیادہ کرنے کے لیے اصل اور درست طریقہ اختیار کریں۔ اس سے مشکلات میں کمی ہوگی۔ یہ مختصر سی ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہے جو اسپیس دینے کے درست طریقے سے واقف نہیں ہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ شئیر کریں اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
پیراگراف کے درمیان فاصلے کی مثال
چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!
This Video is about: How to Manage Space Between Paragraphs in MS Office