مائیکروسافٹ آفس میں فوٹ نوٹ اور اینڈ نوٹ لگانے کا مکمل طریقہ
فوٹ نوٹ لگانا اور فصل کے آخر میں اینڈ نوٹ لگانا مکمل گائیڈ
اس ویڈیو میں درج ذیل مہارتوں کے بارے میں آپ سیکھیں گے:
فوٹ نوٹ لگانے کا طریقہ
اینڈ نوٹ لگانے کا طریقہ
فوٹ نوٹ کو اینڈ نوٹ میں کیسے بدلیں؟
اینڈنوٹ کو فٹ نوٹ میں کیسے بدلیں؟
ہر فصل کے آخر میں کیسے منتقل کریں؟
ترقیم یعنی نمبرنگ کو بدلنے کا طریقہ