مائیکروسافٹ آفس

مائیکروسافٹ آفس میں فوٹ نوٹ اور اینڈ نوٹ لگانا مکمل گائیڈ

How to add Foot Note, End Note Complete Guide

مائیکروسافٹ آفس میں فوٹ نوٹ اور اینڈ نوٹ لگانے کا مکمل طریقہ

فوٹ نوٹ لگانا اور فصل کے آخر میں اینڈ نوٹ لگانا مکمل گائیڈ

اس ویڈیو میں درج ذیل مہارتوں کے بارے میں آپ سیکھیں گے:

فوٹ نوٹ لگانے کا طریقہ

اینڈ نوٹ لگانے کا طریقہ

فوٹ نوٹ کو اینڈ نوٹ میں کیسے بدلیں؟

اینڈنوٹ کو فٹ نوٹ میں کیسے بدلیں؟

ہر فصل کے آخر میں کیسے منتقل کریں؟

ترقیم یعنی نمبرنگ کو بدلنے کا طریقہ

How to add Foot Note, End Note Complete Guide

Related Posts

جواب دیں